Has Imran Khan Done Any Deal About Nawaz Sharif? See Haroon Rasheed Response



ڈیل نہیں ہوئی ۔ عمران کے دورے کا کوئی تعلق ہی نہیں۔ لین دینا اگر ہوا ہے تو پتہ چل جائے گا۔ قصور وارہیں، سزا سے بچ نہیں سکتے۔ اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے۔ وقت شریفوں کے حق میں نہیں، ورنہ اقتدار نہ جاتا، دسوا نہ ہوتے۔
— Haroon ur Rasheed (@haroon_natamam) September 19, 2018
وقت کا دھارا نواز شریف کے حق میں نہیں۔ زیادہ شور مچایا تو پھر پکڑا جائے گا ۔ حدیبیہ پیپر مل سمیت بہت سے کیس اور بھی ہیں۔
— Haroon ur Rasheed (@haroon_natamam) September 19, 2018
سامنے کی بات یہ کہ نواز ٹولے کو بری نہیں کیا گیا۔ صرف سزا معطل ہوئی ہے اور وہ بھی وقتی طو پہ۔ مقدمے کی سماعت ابھی جاری ہے۔ دوسے ریفرنس اس کے سوا ہیں۔
— Haroon ur Rasheed (@haroon_natamam) September 19, 2018
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










