Baloch Liberation Army (BLA) Claims Responsibility for the Attack on Chinese Consulate

کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کی ذمہ داری بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔ تنظیم کے ترجمان نے فون پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے BBC کو بتایا کہ ان کے تین ارکان اس کارروائی میں شامل ہیں اور یہ چین کے لیے ایک تنبیہ ہے۔
علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے ایک ترجمان جیہاند بلوچ نے فون پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بی بی سی کو بتایا کہ ان کے مجید بریگیڈ کے تین فدائین اس کارروائی میں شامل تھے۔
انھوں نے کہا کہ یہ چین کے لیے ایک تنبیہ ہے کہ وہ ہماری زمین پر قبضے کی کوشش چھوڑ دے ورنہ مستقبل میں اسے مزید سنگین معاملات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Source
Unbelievable scenes as gas pipe blast rocks Tehran after Israel blitz Iranian depot
Iran rocks Israel’s Ben Gurion Airport & other places with two ton warheads missiles
Afghan politician Ahmad Masood criticizes Taliban government
Video: Iran attacks key airbase in Israel with missiles
Intense bombing rocks Tehran since the war started
PM Shahbaz Sharif's Address To Nation On Petrol Crisis Amid Iran-Israel Conflict











