Tumhein Sharam Nahi Aati - Maryam Nawaz Got Angry on Imran Khan's Tweet
وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ پر مریم نواز شدید غصے میں آگئیں ۔ مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ قوٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں شرم بھی نہیں آتی؟جو گھناؤنی سازش نواز شریف کو سزا دینے اور میدان سے باہر رکھنے کے لیے رچائی گئی تم اس میں شامل اور قصوروار ہو۔تمھارا بھیانک چہرہ جج نے پوری دنیا کو دکھا دیا ہے۔ سیلیکٹڈ تو تم تھے ہی،اب تمھارے گھناؤنے کردار پر بھی مہر لگ چکی ہے۔اب اپنے بڑوں کے پیچھے مت چھپنا۔
تمہیں شرم بھی نہیں آتی؟جو گھناؤنی سازش نواز شریف کو سزا دینے اور میدان سے باہر رکھنے کے لیے رچائی گئی تم اس میں شامل اور قصوروار ہو۔تمھارا بھیانک چہرہ جج نے پوری دنیا کو دکھا دیا ہے۔ SELECTED تو تم تھے ہی،اب تمھارے گھناؤنے کردار پر بھی مہر لگ چکی ہے۔اب اپنے بڑوں کے پیچھے مت چھپنا https://t.co/tRgTAdv2DM
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 13, 2019
مریم نواز نے مزید ٹویٹ کو قوٹ کرتے ہوئے انگلش میں کہا کہ تم اس مافیا کا حصہ تھے جس نے ججز کو پریشرائز کرکے اپنے مخالفین کو ٹارگٹ کیا اور نہیں سزا دلوائی۔ یہ تم ہی تھے جس نے اداروں کو اپنے مخالفین کے خلاف سکور سیٹل کرنے اور ان کی کردار کشی کیلئے استعمال کیا۔ تمہیں شرم آنی چاہئے
You’re a part of the mafia that pressurises judges into targeting & punishing your political opponents. It is you who used the institutions to settle scores with your opponents & defaced & maligned them in the process. Shame on you. https://t.co/tRgTAdv2DM
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 13, 2019
Eye-opening Revelations in confessional statement of terrorist injured in Rangers camp attack in Karachi
Oye Saman Uthao, Ab Nhn Chalay Ga - Maryam Nawaz warns against abuse of authority in PERA
Saudi Aramco helicopter crash kills 14 on board in Ras Tanura
14 Prisoners escaped Adiala Jail prison van in dramatic way
Iran's retaliation strikes on US installations in Bahrain and Kuwait
Six killed in shooting in northern German town












