Top Rated Posts ....

Nikammi Aulad, Na Maza Na Sawad - Zartaj Gul Wazir To Maryam Nawaz

Posted By: Yasir Javed, July 13, 2019 | 08:43:42


Nikammi Aulad, Na Maza Na Sawad - Zartaj Gul Wazir To Maryam Nawaz



وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ کے جواب میں سخت الفاظ استعمال کرنے پر زرتاج گل نے مریم نواز کیلئے سخت الفاظ استعمال کردئیے

زرتاج گل نے مریم نواز سے کہا کہ اور تم؟ شروع سے ہی اپنے خاندان کے لئے بدنامی اور زلت کی وجہ بنی۔ نہ پڑھ سکی، نہ اچھی انسان بن سکی۔ ایک دن کہتی ہو بھوک ہڑتال پر جا رہی ہو، پھر اگلے دن بھول جاتی ہو۔ تمہارا باپ جب بھی تمہیں دیکھتا ہوگا، یہی سوچتا ہوگا کہ، "نکمی فضول اولاد، نہ مزہ نہ سواد!".





Comments...