Breaking News: Donald Trump Cancels Peace Talks with Taliban
Youtube
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی معطلی کا اعلان کردیا۔
امریکی صدر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کابل میں حملے کے بعد معطل کر دیئے ہیں، طالبان جنگ بندی نہیں کر سکتے تو اس کا مطلب ان میں بامقصد معاہدے کی صلاحیت نہیں، وہ مزید کتنی دہائیوں تک لڑنا چاہتے ہیں؟
....an attack in Kabul that killed one of our great great soldiers, and 11 other people. I immediately cancelled the meeting and called off peace negotiations. What kind of people would kill so many in order to seemingly strengthen their bargaining position? They didn’t, they....
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) September 7, 2019
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں سے خفیہ ملاقات بھی منسوخ کرتے ہوئے کہا طالبان رہنماؤں کو آج امریکا پہنچنا تھا، کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں اور افغان صدر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات اتوار کو ہونی تھی، کابل حملے میں ایک امریکی فوجی اور گیارہ دیگر افراد مارے گئے تھے، جھوٹے مفاد کے لیے طالبان نے کابل حملے کی ذمے داری قبول کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ کیسے لوگ ہیں جو بارگیننگ پوزیشن مضبوط کرنے کیلیے لوگوں کو قتل کرتے ہیں۔
Source
Viral Video: Trump enjoying sleep in an official meeting
Norway football team under fire after controversial photo shoot
Differences among PTI on 10th June protest - Sheikh Waqas Akram's analysis
Acid attack on lady doctor at Quetta civil hospital
64 years old husband tells how and why he killed his 58 years old wife
What is happening to Pakistanis in UAE? A Deportee Speaks Out












