Buzarg Khatoon Se Bad-Tameezi Karne Wala Police Ahlkar Naukari Se Farigh
لاہور: (دنیا نیوز) بزرگ خاتون سےبدتمیزی کی کڑی سزا مل گئی۔ سی پی اوآفس کے گیٹ پر خاتون کےساتھ بد کلامی کرنیوالا پولیس اہلکارمحمد آصف کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔
اہلکار دوران انکوائری تسلی بخش جواب نہ دےسکا، ڈی ایس پی سید ریاض علی شاہ نے سخت سزا دینے کی سفارش کی تھی۔
آئی جی پنجاب عارف نواز کا کہنا تھا کہ شہریوں سےبدتمیزی کرنیوالوں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں،ذمہ داروں کیخلاف محکمانہ کارروائی میں ہرگز تاخیر نہ کی جائے۔
Source
سنٹرل پولیس آفس کے گیٹ پر بزرگ خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا پولیس اہلکار نوکری سے برخاست۔۔شہریوں کے ساتھ بد تمیزی یا بدکلامی کرنے والے افسران و اہلکار کسی رعایت کے مستحق نہیں:آئی جی پنجاب pic.twitter.com/yj9Rn9naNK
— Punjab Police Official (@OFFICIALDPRPP) September 21, 2019
Kasur: Brave citizen resists robbery and shots the robber after snatching his gun
New York Times exposes India’s dominance in cricket
Donald Trump refuses to apologize for posting insulting video of Obama and his wife
US Ambassador & Consul General enjoy kite flying in Lahore
Chinese man extracts 191 grams of gold from discarded SIM cards
Court indicts Ducky Bhai, wife Aroob Jatoi in gambling app case










