Finally Rauf Klasra Reveals Why Amir Mateen & His Show Suddenly Shut Down
ریٹائرڈ میجر صاحب آپ کی اطلاع غلط ہے۔ حکومت کے وزراء اور کرپٹ ایلیٹ کو ایکسپوز کرنے پر عمران خان ناراض تھی اور میسجز ارہے تھے۔انتظامیہ دبائو میں تھی۔ اگست تک سب کی تنخواہیں کلیر ہیں۔اس لیے جھوٹ نہ پھیلائیں۔ عامر اور میں نے زیادہ پیسوں کی جاب چھوڑ کر ہمیشہ ازادی کو ترجیح دی ہے۔ https://t.co/QwHmGRMSuf
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 25, 2019
میر صاحب نے اعظم سواتی کے فراڈ،علی زیدی کے فراڈی دوستوں کو ٹھیکے، KElectric GIDC کا 78 ارب،ندیم بابر،رزاق دائو&زلفی بخاری پر شوز کیے؟سیاسی شوز سے حکومت ہرٹ نہیں ہوتی،وزیروں کے فراڈ سکینڈلز پر ہوتی ہے۔یہ فراڈیے تو میر صاحب شو میں مہان بنے بیٹھے ہوتے ہیں۔جس دن وہ کریں گے بند ہوں گے https://t.co/QwHmGRMSuf
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 25, 2019
آپ ہمارے سب چینلز جہاں ہم نے کام کیا پوچھ لیں کہ ہمارا ایشوز ازادی تھا یا پیسے تھے؟ہم نے صحافت پیسے بنانے کے لیے نہیں جوائن کی تھی۔بھاری بھر کم تنخواہیں چھوڑ کر کم تنخواہوں پر کام کیا تاکہ قاری اور ناظرین کو دھوکا نہ دیں۔ لیٹروں کو ایکسپوز اس لیے نہ کریں کہ نوکری چلی جائے گی؟ https://t.co/QwHmGRMSuf
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 25, 2019
حکومت ناراض تھی ہم نے 452 ارب روپے GIDC پر ایکسپوز کیوں کیا جس میں لمبے ہاتھ مارے جارہے تھے۔کیوں عوام کا پیسہ بچوایا جو ڈونر دوستوں کو معاف ہونا تھا۔افسوس ہے ہمیںGIDCسکینڈل کو ایکسپوز نہیں کرنا چائیے تھا۔انہیں ڈاکے مارنے دیتے۔عباسی، شریف کی طرح یہ بھی جیل میں ہوتے۔نیب کیسز بنتے۔ https://t.co/QwHmGRMSuf
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 25, 2019
یہ رینٹگ کیا ہوتی ہے؟22کروڑ ابادی میں چند ہزار گھروں پر میٹر لگا کر فیصلہ ہوگا کون زیادہ دیکھا جاتا ہے؟impact اصل چیز ہوتا ہے۔جنرلزم impact بغیر فضول ہے۔TV ناظرین تعداد گھٹ رہی ہے اور impact ختم ہورہا ہے۔سب سیاسی شوز۔ فلاں فراڈیا یہ کہہ رہا ہے،اپ فراڈی کیا کہتے ہیں۔یہ ہے رینٹنگ https://t.co/7uaY0XZbSC
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 25, 2019
کس چینل میں بحران نہیں ہے؟تمام بڑے چینلز کی تنخواہیں چار سے تین ماہ سے ادا نہیں ہوئیں۔پوری اکانومی میں بحران ہے۔ اٹو انڈسٹری بند ہورہی ہے،کاروبار ٹھپ ہورہے ہیں،مارکیٹ ڈاون ہونے سے اشتہارات نہیں تو بحران ائے گا۔اوپر سے حکومت کا ڈنڈہ ہمارے لاڈلوں کے سکینڈلز مت سامنے لائو ورنہ بند https://t.co/Um2vurMwUw
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 25, 2019
ریحام خان کی کتاب کی ایڈوانس لیک کاپی پر TVشوز خود کرائے گئے تھے تاکہ کتاب سے پہلے اس کے خوفناک اثرات کو زائل کیا جائے۔اچانک کتاب اتی تو زیادہ نقصان ہوتا۔اپنے خلاف سکینڈلز خود “سافٹ ریلیز” کرانے سے کم نقصان ہوتا ہے۔اپ لوگ یہ جدید دور کی “میڈیا مینجمنٹ” کی وارداتیں نہیں سمجھیں گے https://t.co/fIAc8CS9Ra
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 25, 2019
A woman had an interesting chat with Bilawal Bhutto during his stroll in Lahore's streets
Breaking News: Former DG ISI General (R) Faiz Hameed Sentenced To 14 Years in Prison
The remaining charges against General (retd) Faiz are yet to be processed and these are very important charges - Hamid Mir
Indian propaganda against Pakistan: Gulf states, including Saudi Arabia, ban bollywood film ‘Dhurandhar’
Faisal Vawda's response on Gen (r) Faiz Hameed's trial & punishment
Merchant escapes with 20 Kg Gold of fellows in Lahore Ichra Sarafa market











