Quran Parhane Waale Hafiz Ki Apni 6 Sala Shagird Bachi Se Ziadati Ki Koshish

سی پی او راولپنڈی محمد فیصل رانا کی طرف سے بچوں کے تحفظ کے اقدامات جاری، 6سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم حافظ حسن تھانہ ریس کورس کے علامہ اقبال کالونی میں 6سالہ بچی اور اس کے بھائی کو دینی تعلیم دینے آتا تھا، جس نے اچانک 6 سالہ بچی سے@OFFICIALDPRPP pic.twitter.com/lr9W6rVzNv
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) October 8, 2019
زیادتی کی کوشش کی۔اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، جس کا مقدمہ تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا ہے۔
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) October 8, 2019
سی پی او نے ملزم کی گرفتاری پر ایس پی پوٹھوہار کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ پنڈی پولیس اپنے عہد کے مطابق اپنے بچوں کی حفاظت کر رہی ہے۔
Viral Video: Trump enjoying sleep in an official meeting
Russian President Putin silences Indian journalist over Anti-Pakistan question
Norway football team under fire after controversial photo shoot
Differences among PTI on 10th June protest - Sheikh Waqas Akram's analysis
Acid attack on lady doctor at Quetta civil hospital
64 years old husband tells how and why he killed his 58 years old wife











