Rauf Klasra Critical Comments on Tezgam Train Incident
کبھی دنیا میں سنا ہے ٹرین میں گیس سلنڈرز سے مسافر خود ناشتہ بناتے اور تیز رفتار ٹرین میں خود اگ جلائے بیٹھے ہوں؟ یہاں کا باوا آدم ہی نرالا ہے۔جس کا جہاں دل چاہے اپنی چوپال سجا لے۔اپ منع کر کے دکھائیں وہیں مرنے مارنے پر لوگ تل جائیں گے-ریلوے سپاہی سو روپے لے کر سب کلیر کر دیتا ہے۔ https://t.co/csRF3nyBQB
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) October 31, 2019
ایک دفعہ ٹی وی شوز میں کہہ دیا تبلیغی اجتماع میں مقررین کو چائیے وہ ماحولیات کی حفاظف، صفائی،درختوں کی اہمیت اور climate changes کے حوالے سے بھی ماہرین سے لیکچر دلوایا کریں تو سوشل میڈیا پر گالیاں کھائی تھیں لوگ عبادت کرنے جاتے ہیں یا یہ سب کچھ سیکھنے؟ لبرل اور لادینت کے طعنے سنے https://t.co/ufQr4ar7XG
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) October 31, 2019
ریلوے کی غلطی یہ ہے جب قانون تحت اپ گیس سلنڈر ٹرین میں نہیں لے جا سکتے تو کیسے اندر جانے دیے؟جس طرح ٹرین میں اگ لگی ہے اس سے لگتا ہے ایک دو نہیں بلکہ درجنوں سلنڈر پھٹے ہیں۔ مانا سواریاں کسی کا کہنا نہیں مانتیں لیکن ریلوے پولیس کا کام ہوتا ہے قانون پر عمل کرانا۔ افسوس ناک ٹریجڈی۔ https://t.co/5zkl7afsOG
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) October 31, 2019
Aneeqa Miraj to represent Pakistan at Miss World? Who is she? Everything you need to know
Suhail Waraich & Omar Cheema's views on Noreen Niazi's controversial statement
Huge welcome of Spanish team coming back to home after World Cup victory
If party wins in AJK election I wish to ask PM to make me AJK premier - Nawaz Sharif
Twelve arrested in Punjab for allegedly hacking embassy data
Lagta Hai Ke Nawaz Sharif Ke Dil Mein Wazireazam Banny Ki Khahish Hai - Syed Mushahid Hussain










