See What This Madman Did With Two People in Islamabad, Police Arrests the Madman
Youtube
پیر ودھائی پولیس نے شہریوں پر پتھر سے حملہ کرنے والے فاتر العقل شخص کو تحویل میں لے لیا۔
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) July 11, 2020
مذکورہ شخص کی شناخت کے بارے میں معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔ شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر فاترالعقل شخص کو تحویل میں رکھتے ہوئے قانون کے مطابق کسی دماغی امراض کے ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔ pic.twitter.com/SlLYg67mtF