Jamia Dar ul Uloom Karachi Issued Fatwa Against Drama "Ertugrul Ghazi"
جامعہ دارالعلوم کراچی کا ڈرامہ ارطغرل کے متعلق فتویٰ
” اسلام اور اسلامی شخصیات کو یا انکے کارناموں کو ڈراموں یا ویڈیو فلموں کے ذریعہ پیش کرنا خود ان ہستیوں کی شان مجروح کرنے کے مترادف ہے کیونکہ ڈراموں میں غلط بیانی اور غلط انتساب تقریباً لازمی ہے، لہٰذا اس کو اسلامک ڈرامہ کہنا یا اس طرح ڈراموں کی شکل میں بلند پایہ شخصیات کا کردار پیش کرکے اسے اسلام کی خدمت سمجھنا درست نہیں۔
کیونکہ اس قسم کے ڈراموں سے اسلام اور اسلامی شخصیات کا حقیقی تشخص مسخ ہو جاتا ہے، جو اپنی طرف سے حلیہ، لباس اور گفتگو کو منسوب کیا جاتا ہے جو در حقیقت اسلام کی خدمت نہیں بلکہ اسلام کےخلاف سازش کا ایک حصہ ہے، لہٰذا اس طرح کی فلمیں بنانا، دیکھنا اور دکھانا گناہ ہے اور مسلمانوں کو ان سے مکمل پرہیز کرنا لازم ہے‘‘۔

Videos show Iran's drone army puncturing U.S. and allied defenses
Video: Moment Iranian air defence missile hits US fighter jet F-35
Satellite images of UAE's Al-Dhafra Air Base after Iranian attacks
US Aircraft Carrier USS Gerald R. Ford leaves the battle, Returns to Greece
Massive crowd on Iran's streets for Ali Larijani funeral prayer
16 U.S Fighter Jets have been destroyed in Iran conflict - Bloomberg claims











