Are Supreme Court Judges Talking About PTI Supporter Chacha Abdul Shakoor?
سپریم کورٹ کے ججز کا یوٹیوب پر ججز کے متعلق ویڈیوز پر اظہار برہمی۔ جسٹس قاضی امین نے کہا کہ یوٹیوب پر کوئی چاچا بنا ہوا ہے اور کوئی ماما۔ ہمارے خاندانوں تک کو نہیں بخشا جاتا۔ ہم نے کل فیصلہ دیا (خواجہ برادران کیس کا) تو وہ یوٹیوب پر شروع ہوگیا۔۔
کیا سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان کا اشارہ پی ٹی آئی سپورٹر چاچا عبدالشکور نامی شخص کی طرف ہے؟ اس تاثر کو اس لئے تقویت ملتی ہے کیونکہ چاچا عبدالشکور نامی شخص نے ایک دن قبل خواجہ برادران کیس کے فیصلے پر سپریم کورٹ ججز پر سخت تنقید کی اور نازیبا زبان استعمال کی۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چاچا عبدالشکور نامی شخص خواجہ برادران کیس کے فیصلے پر سپریم کورٹ کے ججز کے متعلق کس قسم کی زبان استعمال کررہا ہے۔
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









