Shocking Crocodile Swallowed 10 Year Old Girl In Sukkur
Youtube

سکھر میں مگر مچھ کمسن بچی کو ایک ہی وار میں نگل گیا
سکھر: (دنیا نیوز) سکھر میں ایک افسوسناک خبر آئی ہے جہاں پر مگر مچھ کمسن بچی کو نگل گیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ کے قریب کمسن بچی مگر مچھ کی خوراک بن گئی، نواحی علاقے سے گذرنے والے نارا کینال میں موجود مگر مچھ نے کمسن بچی کو نگل لیا۔
10 سالہ زاہدہ خاصخیلی کینال کنارے کھیل رہی تھی کہ مگر مچھ نے حملہ کردیا، ایک ہی وار میں دیو قامت مگر مچھ بچی کو نگل کر کینال برد ہوگیا، حملے کی شکار بچی کے ساتھ موجود بچوں کی چیخ و پکار پر علاقہ مکین پہنچ گئے۔ جائے وقوعہ موجود مکینوں نے مگر مچھ کی تلاش شروع کردی۔
Source
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike
US Vice President JD Vance blasts on Netanyahu during telephonic conversation
Hezbollah claims to destroy 100 Israeli tanks









