TLP Leader Qari Shahid Rafique Madni Ne 12 Sala Bache Ko Ziadti Ka Nishana Bana Dia

تحریک لبیک کے رہنما قاری شاہد رفیق مدنی کے خلاف بارہ سالہ بچے سے بد فعلی کا مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے رہنما قاری شاہد رفیق مدنی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے جس کے مطابق انہوں نے اپنے مدرسہ دارالعلوم غوثیہ رضویہ میں زیر تعلیم بارہ سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنادیا۔ ایف آئی آر کے مطابق بچے نے بتایا کہ مورخہ 16 ستمبر 2020 کو بعد از نماز عشاء قاری شاہد مدنی نے اسے اپنے کمرے میں بلایا، اندر سے کنڈی لگائی اور زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنادیا۔
New York Times exposes India’s dominance in cricket
Aleema Khan’s views on Salman Safdar's meeting with Imran Khan in jail
Court indicts Ducky Bhai, wife Aroob Jatoi in gambling app case
Junaid Akbar separates himself from PTI's parliamentary party
Why China is Banning Hidden Car Door Handles Popularised by Tesla
New Record: How many vehicles entered in Lahore in last 3 days?












