Uch Sharif: 7 Sala Bachi Ko Madrassa Mein Ziadti Ka Nishana Banane Wala Molvi Giraftar
مدرسے میں سات سالہ بچی سے جنسی زیادی کرنے والا قاری گرفتار
اوچ شریف ( یونیوز ٹی وی) موضع طاہر والی میں 7 سالہ بچی کو مدرسے کے معلم قاری عقیل نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق بچی قران پاک پڑھنے کے لئے مذکورہ قاری کے مدرسے میں جاتی تھی، جب بچی وقت پر گھر نہ پہنچی تو بچی کے والدین اسے ڈھونڈنے کیلئے مدرسے گئے، وہاں ڈھونڈنے پر بچی کی چیخ و پکار سنائی دی، جب والدین آواز کی کھوج کرتے پہنچے تو دیکھا کہ مدرسے کا معلم قاری عقیل بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کررہا ہے، والدین کو دیکھ کر قاری عقیل فرار ہوگیا۔ متاثرہ بچی کوہسپتال منتقل کردیا گیا اور بعد میں پولیس نے ملزم قاری عقیل کو گرفتار کرلیا
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video








