Shahbaz Gill Response on Talal Chaudhry's Attempt to Harass PMLN's Female MNA Ayesha Rajab
Youtube
طلال چوہدری کی معزز خاتون ایم این اے کو ہراس کرنے کا واقعہ افسوس ناک ہے۔حکومت اس پر ایکشن لے گی اور عائشہ صاحبہ کی اس گنڈا گردی سے ہر صورت حفاظت کرے گی۔فیصل آباد پولیس کو اس پر فوری ایکشن لینا چاہئیے اور معزز رکن اسمبلی کہ گھر پر پولیس سیکورٹی تعینات کریں۔اور قانونی کاروائی کریں pic.twitter.com/THARw15bjm
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 26, 2020
یہ واقعہ مسلم لیگ ن کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاتا ہے۔ طلال چوہدری مریم صفدر صاحبہ کے قریبی اور قابل اعتماد ساتھی ہیں۔ طلال کی یہ حرکت مریم صفدر اور تمام مسلم لیگ ن کے لئیے قابل شرم حرکت ہے۔ ماضی میں بھی خواجہ آصف ہوں یا طلال چوہدری ، خواتین بارے یہ نازیبا کلمات کہتے رہے ہیں
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 26, 2020
New York Times exposes India’s dominance in cricket
Aleema Khan’s views on Salman Safdar's meeting with Imran Khan in jail
Court indicts Ducky Bhai, wife Aroob Jatoi in gambling app case
Junaid Akbar separates himself from PTI's parliamentary party
Why China is Banning Hidden Car Door Handles Popularised by Tesla
Former Army Chief General (R) Qamar Javed Bajwa Seriously Injured After Falling in Bathroom at Home












