Absar Alam's Tweets on Alleged Abduction of IG Sindh

آج کراچی میں آئی ایس آئی اور رینجرز کے سربراہوں نے پولیس چیف کو اغوا کر کے آئین سے جو بغاوت کی ہے کیا یہ صرف دو جرنیلوں کا انفرادی فیصلہ ہے یا اس آئین شکنی میں پورے “ادارے” کی مرضی شامل ہے؟ کیا سندھ حکومت اغوا کنندگان کو گرفتار کرے گی؟
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) October 19, 2020
نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے کمرے کے دروازے کا یہ ٹوٹا ہینڈل ساری عمر جنرل اعجاز امجد اور جنرل قمر باجوہ کو چین سے سونے نہیں دے گا۔ گرفتاری تو مہذب طریقے سے بھی ہو سکتی تھی۔
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) October 19, 2020
نیچاں دی اشنائی۔۔۔ pic.twitter.com/JpdZBqCTLG
کیا سندھ کوئی اور ملک ہے؟
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) October 19, 2020
آپ کے ٹویٹ سے صاف ظاہر ہے اسٹیبلشمنٹ کا پلان ہے کہ کوئی بھی پاکستانی لیڈر یا سیاسی جماعت پشاور سے لے کر لاہور، کراچی، کوئٹہ تک اپنی جڑیں نا بنا سکے اور “اپنے” محدود علاقوں تک رہیں کیونکہ اس سے فیڈریشن کمزور رہتی ہے اور یہی وہ چاہتے ہیں ! pic.twitter.com/kb3EetAEAa
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video








