Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media Tragic Death of Lahore Private University Student - What Really Happened? Tragic Death of Lahore Private University Student - What Really Happened? Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail British Newspaper Financial Times names Field Marshal Asim Munir as top strategic leader British Newspaper Financial Times names Field Marshal Asim Munir as top strategic leader Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis Is Fawad Chaudhry finding a way for Imran Khan? Is Fawad Chaudhry finding a way for Imran Khan?

Shireen Mazari Has To Delete Her Tweet Against French President After French Embassy's Strong Reaction



پاکستان کی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کو فرانس کے صدر کے خلاف ٹویٹ کرنا مہنگا پڑگیا۔۔ شیریں مزاریں نے ٹویٹ کیا کہ فرانس کا صدر مسلمانوں کے ساتھ وہی کررہا ہے جو نازیوں نے یہودیوں کے ساتھ کیا تھا، مسلمان بچوں کو شناختی نمبر دیا جائے گا جبکہ دوسرے بچوں کو نہیں، جیسا کہ ہٹلر کے دور میں یہودیوں کو پیلے رنگ کا شناختی نشان پہنایا جاتا تھا۔


فرانسیسی سفارت خانے نے شیریں مزاری کی اس ٹویٹ پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اور منسٹری آف یورپ اینڈ فارن افیئرز کی طرف سے باضابطہ بیان جاری کیا گیا جو درج ذیل لیٹر میں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔



لیٹر میں لکھا گیا ہے کہ 'یہ گھٹیا الفاظ سراسر جھوٹ ہیں جو نفرت اور تشدد کے نظریات پر مبنی ہیں۔ اتنے ذمہ درانہ عہدے پر رہنے والی شخصیت کی جانب سے ایسے تبصرے انتہائی شرمناک ہیں اور ہم ان کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔'

مزید یہ لکھا ہے کہ انھوں نے پاکستان کے حوالے سے فرانس میں موجود متعلقہ محکمے کو انتہائی سخت سے سخت الفاظ میں اپنے خدشات سے آگاہ کر دیا ہے۔

فرانسیسی سفارت خانے کے اس جارحانہ جواب پر شیریں مزاریں نے اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کا اعلان کیا۔








Comments...