Top Rated Posts ....

Larki Ka Larki Se Ishq: Bewafai Per Aik Larki Ne Dosri Per Firing Karwa Di

Posted By: Sabir Ali, February 21, 2021 | 01:42:22


لڑکی کا لڑکی سے عشق، بے وفائی پر ایک لڑکی نے دوسری پر فائرنگ کروادی۔ دونوں لڑکیوں نے شادی نہ کرنے کی قسم کھارکھی تھی، ایک کا رشتہ طے ہوا تو دوسری نے کرائے کے قاتل سے فائرنگ کروادی، لڑکی کی حالت تشویشناک

Youtube



Comments...