Female Anchor Saadia Afzaal Got Married to Faisal Vawda
معروف اینکر سعدیہ افضال نے فیصل واڈا کے ساتھ شادی کرلی

معروف خاتون اینکر سعدیہ افضال نے فیصل واوڈا کے سینیٹر منتخب ہونے پر ایک ٹویٹ کی جس میں انہوں فیصل واوڈا کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا مبارک ہو سینیٹر صاحب۔ ٹویٹ میں انہوں نے اپنی فیصل ووڈا کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی۔
Congratulations Senator Sahab!!! ❤️@FaisalVawdaPTI pic.twitter.com/Dv4AYEkeLD
— Saadia Afzaal (@SaadiaAfzaal) March 3, 2021
سعدیہ افضال کی ٹویٹ کے جواب میں لوگوں نے انہیں فیصل واڈا کے ساتھ شادی کی مبارکبادیں دینا شروع کردیں، شادی کی مبارک باد کے جواب میں سعدیہ افضال شکریہ ادا کرتی رہیں۔
— Saadia Afzaal (@SaadiaAfzaal) March 3, 2021
Thanks my love Shiffa ❤️
— Saadia Afzaal (@SaadiaAfzaal) March 3, 2021
Awww thanks Zoia ❤️
— Saadia Afzaal (@SaadiaAfzaal) March 3, 2021
ذرائع کے مطابق سعدیہ افضال اور فیصل واڈا دو سال قبل شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے، اس وقت بھی سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہوا تھا، مگر سعدیہ افضال یا فیصل واڈا کی طرف سے اس سلسلے میں کچھ نہیں کہا گیا۔ اب پہلی بار سعدیہ افضال نے سوشل میڈیا پر فیصل واڈا کے ساتھ اپنی شادی کی خبر کو تسلیم کیا ہے۔۔ فیصل واڈا جو کہ پی ٹی آئی کے رہنما ہیں، یہ وہ پہلے سے شادی شدہ ہیں اور سعدیہ افضال کے ساتھ ان کی دوسری شادی ہے۔

Video of Vladimir Putin holding umbrella for Deputy PM in rain goes viral
What is the impact of UAE's exit from OPEC? Zarar Khoro's analysis
India once again supports Israel during Brics conference
Pakistan successfully tests indigenous Fateh-2 missile – ISPR
UAE’s Exit From OPEC Sparks Global Oil Shock - Kamran Khan Show
Iran-UAE differences blocked joint statement at Delhi meet of Brics officials












