Top Rated Posts ....

Jemima Khan's Another Tweet Against Imran Khan's Logic of "Parda" And "Fahashi"

Posted By: Atif Mir, April 08, 2021 | 04:47:42


Jemima Khan's Another Tweet Against Imran Khan's Logic of "Parda" And "Fahashi"



جمائما خان نے وزیراعظم عمران خان کے پردے اور فحاشی والے بیان کے تناظر میں ایک اور ٹویٹ داغ دی۔ جمائما نے اپنی ٹویٹ میں لکھا
مجھے یاد ہے سالوں پہلے جب میں سعودی عرب میں تھی تو ایک بزرگ خاتون نوحہ کناں تھی کہ جب وہ عبایا اور نقاب میں باہر نکلی تو نوجوان لڑکوں نے اس کا پیچھا کیا اور اس کو ہراساں کیا، ان سے پیچھا چھڑانے کا ایک ہی طریقہ تھا کہ چہرے سے نقاب ہٹا دیا جائے۔ مسئلہ عورتوں کے لباس کے ساتھ نہیں ہے۔۔





Comments...