Why Are You Discussing Me Behind Closed Doors? Absar Alam Asks General Bajwa
ابصار عالم کا ٹویٹر پر جنرل قمر جاوید باجوہ کے نام پیغام
جنرل قمر باجوہ اسلام علیکم
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) April 27, 2021
میں نے تو ابھی قاتلانہ حملے کا الزام بھی کسی پر نہیں لگایا اور آپ میرے خلاف بند کمروں میں گفتگو فرماتے ہیں، کیوں؟ آپ نے تو اپنی ترقی کے لئے میری کاوشوں کا شکریہ خود ادا کیا تھا جس کے گواہ آپ کے سُسر جنرل اعجاز امجد اور آپ کے دوست زاہد مظفر بھی ہیں
1/3
میں نے آپ سے کبھی کسی احسان کا بدلہ نہیں چاہا لیکن اگر مہذب انسان کی طرح آپ کسی کی بیمار پُرسی نہیں کرنا چاہتے تو ایسی گفتگو کیوں؟ کم از کم اپنے عہدے کا ہی خیال کرلیں۔
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) April 27, 2021
دوسری بات: میں تو اپنے ماضی کی “ایکسٹرا کریکلر ایکٹیویٹیز” کو تسلیم کرتا ہوں اوراپنے رب سے ہمیشہ معافی کا
2/3
طلب گار بھی رہتا ہوں۔ کیا آپ اور آپ کے قبیلے میں “ایکسٹرا کریکلر ایکٹیویٹیز”تسلیم کرنے کی اخلاقی جرآت ہے؟
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) April 27, 2021
تیسری بات: سب سے پہلے تو آپ NYT کی اس خبر پر امریکہ میں مقدمہ کریں اور جیتیں، پیسے بھی ملیں گےاورحقیقت بھی سامنے آجائے گی کہ مُجھ پر قاتلانہ حملہ کس نےاور کیوں کروایا
3/3 pic.twitter.com/I05WtRRLqw
Journalist Arshad Sharif's mother passed away
Mothers of blasphemy accused share heart wrenching stories how their kids were trapped
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
Global firm buys AI tech company founded by Pakistani entrepreneur for $1.7 Billion
General Asif Ghafoor's assets seized in Pakistan? Rumors on social media - Details by Umar Cheema
Albania's AI minister expects to have '83 babies', What is reality?








