Mufti Abdul Qavi's Leaked Video Goes Viral on Social Media
Posted By: Sabir Ali, June 22, 2021 | 10:59:47Mufti Abdul Qavi's Leaked Video Goes Viral on Social Media
مفتی عزیز الرحمان کے بعد مفتی عبدالقوی کی ویڈیو لیک ہوگئی
تفصیلات کے مطابق اس وقت سوشل میڈیا پر مفتی عبدالقوی کی انتہائی نازیبا ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ مکمل طور پر بے لباس ہیں اور موبائل کے سامنے غالباً کسی دوشیزہ کے ساتھ لائیو چیٹ کے دوران مشت زنی کا ارتکاب کررہے ہیں۔ ابھی چند دن پہلے مفتی عزیز الرحمان کی مدرسے کے طالب علم کے ساتھ بدفعلی کرنے کی ویڈیو سامنے آئی اور اب مفتی عبدالقوی کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے۔۔ یاد رہے کہ یہ وہی مفتی عبدالقوی ہیں جو کئی بار حریم شاہ کے ساتھ خبروں کی زینت بن چکے ہیں۔ سیاسی طور پر موصوف پی ٹی آئی کے ساتھ وابستہ ہیں۔ مفتی عبدالقوی کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا پر ہونے والے کچھ تبصرے ملاحظہ کیجئے
Watched the mufti qavi video and now am pouring acid into my eyes
— Zarrar Khuhro (@ZarrarKhuhro) June 22, 2021
Someone sent me the Mufti Qavi video and I saw half a second and deleted it
— omar r quraishi (@omar_quraishi) June 22, 2021
یہ مفتی قوی کیا شغل فرما رہے تھے۔۔۔۔؟
— Ajmal Jami (@ajmaljami) June 22, 2021
مفتی قوی کی بھی ویڈیو آگئی ہے ویسے حد ہی ہو گئی ہے ہر طرف یہ مفتی ننگے ناچ رہے
— Meetha Soda (@Mkaamiv) June 21, 2021
اب تو مفتی قوی قرآن پر حلف دے کر بھی نہیں کہہ سکتا کہ یہ سب انجانے میں ھوا سالا ویڈیو بھی خود بنا رھا ھے
— لنڈے کا دانشور (@bitter_truth4) June 22, 2021
قندیل بلوچ یاد آ گئی آج مفتی قوی کو ذلیل ہوتے دیکھ کر۔۔۔!
— احسان الرحمن شامی (@ar_shami) June 22, 2021
رات سے مفتی قوی کی ویڈیو بھی وائرل ہے۔ کل اپنے بڑے بھائی سے وعدہ کیا تھا کہ آئندہ علما سے متعلق کچھ نہیں لکھنا۔ لہذا اس ویڈیو سے متعلق کچھ بھی نہیں لکھوں گا۔
— Umair ilyas Advocate (@umairil43533412) June 22, 2021
سمجھ نہیں آتا پاکستان میں مفتیوں اور مولویوں کو کیا ھوگیا تین دن میں مفتی عزیز سمیت 5 مولویوں کی نازیبا ویڈیوز موصول ھوئی ھیں آج مفتی قوی کی دو ویڈیوز موصول ھوئی ھیں
— Syed Mustafa Abbas (Pakistan,Democracy ) (@mustafataqvi40) June 21, 2021
اب یہ سب یہودیوں پر مت ڈال دیں یہ خود ھی کریکٹرلیس لوگ ھیں