Arshad Sharif And His Team Attacks Siddique Jan in Gwadar - Asad Ullah Khan
گوادر میں صدیق جان پر ارشد شریف اور ان کی ٹیم کا بدترین تشدد، صدیق جان زخمی۔صدیق جان کو زمین پر گرا کر چار افراد نے حملہ کیا، ارشد شریف بذات خود مکے مارتے اور گالیاں دیتے رہے۔۔ صحافی اسداللہ خان کی خبر۔۔۔

افسوسناک خبر:
— Asad Ullah Khan (@AUKhanOfficial) July 4, 2021
گوادر میں صدیق جان پر ارشد شریف اور ان کی ٹیم کا بدترین تشدد، صدیق جان زخمی.
صدیق جان کو زمین پر گرا کر چار افراد نے حملہ کیا، ارشد شریف بزات خود مکے مارتے اور گالیاں دیتے رہے
تفصیلات کچھ دیر میں اپنے وی لاگ میں بتاتا ہوں
گوادر میں صدیق جان پر اینکر ارشد شریف اور ان کے پروڈیوسر نے اس لئے تشدد کیا کہ انہی صدیق نے گالی دی ہے.. حیران ہوں صدیق گالی کیسے دے سکتا ہے؟
— Mughees Ali (@mugheesali81) July 4, 2021
گوادر میں اس طرح کا واقعہ پیش آنا افسوسناک ہے
تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں، تشدد سے کیا کسی کی آواز آپ خاموش کرالیں گے؟
گوادر میں ایک اینکر اور انکی ٹیم کا صدیق جان پر تشدد انتہائی قابل مذمت ہے۔ یہ بدمعاشی ہے اور ظلم ہے۔ امید ہے جو لوگ انکو ساتھ لے کر گئے وہ اس ظلم پر ایکشن لیں گے۔ ہم @SdqJaan کے ساتھ کھڑے ہیں۔
— Rizwan Ahmed Ghilzai (@RizwanGhilzai) July 4, 2021
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Seven new and beautiful aircrafts were shot down during the Indo-Pak war - Donald Trump
Albania's AI minister expects to have '83 babies', What is reality?
Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema
CM Sohail Afridi's interaction with journalists outside Adiala Jail
Black leopard spotted near Islamabad international airport











