Dr. Shahbaz Gill's Reply to Maryam Nawaz on Her Kashmir Jalsa
Youtube
معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل کا مریم نواز کے کشمیر جلسہ خطاب پر ردعمل
مریم صفدر نےہٹیاں بالا میں کوئی نئی بات نہیں کی:شہباز گل
جھوٹ بولنا اور بدزبانی مریم صفدر کاوطیرہ ہے:شہباز گل
مریم صفدر نے 2015 کی ورلڈ بنک رپورٹ بھی بغیر پڑھے شیئر کی:شہباز گل
2015 میں ورلڈ بنک رپورٹ میں نواز شریف حکومت کو نالائق اور نااہل قراردیا گیا:شہباز گل
مریم صفدر نے آج بھی جعل سازی کرتے ہوئے نواز شریف کی لندن تصویر کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی
جعل سازیوں کی وجہ سے مریم صفدر سیاسی منظر نامے سے غائب ہوچکی ہیں:شہباز گل
مریم صفدر جلسے میں بھارت کی زبان بولیں:شہباز گل
نواز شریف کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے لندن میں شاپنگ کر رہا ہے:شہباز گل
شریف خاندان کے اسرائیل اور سرحد پار گپتا انڈسٹری سے واضح روابط ہیں،شہبازگل
شریف خاندان کی رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو مودی سے ساڑھیاں نا لیتے، شہبازگل
آزاد کشمیر میں چند لوگ ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہےہیں ،شہبازگل
آزاد کشمیر میں الیکشن ہارنے کے بعد پھر دھاندلی کا رونا رویا جائے گا،شہبازگل
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video








