See VVIP Protocol of Peer Noor ul Haq Qadri, Minister For Religious Affairs
وفاقی وزیر مزہبی امور و اوقاف پیر نور الحق قادری ننکانہ صاحب میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کی رفتار کا جائزہ لینے کیلئے آج جب ننکانہ صاحب پہنچے تو انکے ساتھ پروٹوکول میں گاڑیوں کا ایک جم غفیر تھا اور ان کے قافلہ میں 34 گاڑیاں شامل تھیں، ابھی گزشتہ ہفتے ہی وزیراعظم نے وزراء کے پروٹوکول کے حوالے سے مختلف ڈیپارٹمنٹس کو گائیڈ لائنز جاری کی تھیں جن کو ہوا میں اڑا دیا گیا۔ کیپیٹل نیوز کو ملنے والی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ وفاقی وزیر کے اسکواڈ میں 34 گاڑیاں شامل پیں جس سے وزیر اعظم کے پروٹوکول میں کمی کے دعووں کی نفی کی گئی ہے۔
Youtube
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah
Destruction in central Israel from Iranian missiles strike
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video








