Blasphemy Application Filed Against Gharida Farooqi in FIA Cyber Crime
غریدہ فاروقی کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں توہینِ اسلام کی درخواست
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم میں مہر عرفان جہانگیر نامی وکیل کی طرف سے ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں غریدہ فاروقی کے خلاف توہینِ اسلام کا مقدمہ درج کرکے کاروائی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق غریدہ فاروقی نے عیدِ قربان کے دن ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ اگر آپ ایک جانور کی جان بخش سکتے ہیں تو ضرور بخشیں۔ قربانی کے اصل مقصد کو سمجھیں۔ جانوروں سے پیار کریں اور ان کو زندہ رہنے دیں۔ درخواست گزار کے مطابق غریدہ فاروقی نے یہ ٹویٹ کرکے شعائر اسلام کی توہین کی ہے اور مسلمانوں کو سنتِ ابراہییمی اور قرآنی احکامات کی بغاوت پر اکسایا ہے۔ درخواست گزار کے مطابق غریدہ فاروقی دین دشمنی کی مرتکب ہوئی ہیں۔ مکمل درخواست ملاحظہ کیجئے

غریدہ فاروقی کی مذکورہ ٹویٹ ملاحظہ کیجئے
غریدہ فاروقی کے خلاف توہینِ اسلام کی درخواست پر صحافی سبوخ سید کا ٹویٹ ملاحظہ کیجئے
غریدہ فاروقی کے خلاف توہین اسلام کا درخواست ، کیا کیا ہو رہا ہے اس ملک میں
— Sabookh Syed | سبوخ سید (@SaboohSyed) July 31, 2021
المیہ ہی المیہ پاک سر زمین پر pic.twitter.com/ckCFWhTH3U
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema
Black leopard spotted near Islamabad international airport
Imaan Mazari’s husband arrested in controversial tweet case
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet











