Rawalpindi: Madrassa Mein 16 Sala Larki Se Jinsi Ziadati Karne Wala Mufti Giraftar
پیرودھائی کے علاقہ میں مدرسہ کی طالبہ سے زیادتی اور تشدد کا معاملہ۔
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) August 23, 2021
راولپنڈی پولیس نے ملزم مفتی شاہ نواز احمد کو گرفتار کر لیا۔ سی پی او محمد احسن یونس کی ہدایات کے مطابق SSP انویسٹیگیشن اور SP راول تفتیش کی براہ راست نگرانی کریں گے۔ میرٹ پر تفتیش مقدمات کو یقینی بنایا جائے گا۔ pic.twitter.com/udtPaaHx4L
پیرودھائی کے علاقہ میں مدرسے کی طالبہ سے زیادتی کا معاملہ۔ راولپنڈی پولیس نے ملزم مفتی شاہ نواز احمد کو گرفتار کر لیا۔
راولپنڈی کے مدرسے میں 16 سالہ طالبہ کے ساتھ ریپ کے ملزم مفتی شاہنواز کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے عبوری ضمانت کراکھی تھی لیکن پولیس کو دھمکیاں دینے پر پولیس نے انکے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق سی پی او محمد احسن یونس کی ہدایات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹیگیشن اور ایس پی راول تفتیش کی براہ راست نگرانی کریں گے۔ میرٹ پر تفتیش مقدمات کو یقینی بنایا جائے گا۔
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
Interior Minister Mohsin Naqvi & IG Islamabad talks to media regarding suicide blast in Islamabad
Khawaja Asif's tweet on suicide blast in Islamabad
Breaking News: Suicide blast in Islamabad, 5 dead, 13 injured
I am ready to facilitate a dialogue b/w govt & opposition as NA speaker - Ayaz Sadiq's big offer









