پولیس والے آدھی رات کو مجھے بلا کر گندے گندے سوال پوچھ رہے ہیں۔ پیرودھائی مدرسہ میں زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کا بیان
Youtube
پیرودہائی مدرسے کی طالبہ مولوی صاحب کی حرکتوں سے پردہ اُٹھا رہی ہے۔
— Sabookh Syed | سبوخ سید (@SaboohSyed) August 23, 2021
نہ بچے محفوظ نہ بچیاں محفوظ
میڈیا خاموش ، بڑے بڑے مولوی اس معاملے میں سہولت کار ہیں ۔
سنیں ،
خاموش رہیں ، بولیں گے تو اسلام بدنام ہوگا ، مدرسے بدنام ہوں گے اور امریکا بھی یہی چاہتا ہے۔ pic.twitter.com/NW5tChNOQI