Maryam Aurangzeb Ka Wahid Kam Madam Ka Bag Idhar Se Utha Kar Udhar Rakhna Hai - Dr Shahbaz Gill
Youtube
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی مریم اورنگزیب پر شدید تنقید
جو محترمہ مسلم لیگ ن کی ترجمان بنی پھرتی ہیں وہ کسی حلقہ سے کونسلر نہیں بن سکتیں اور ان کی واحد اہلیت بڑی باجی کے جوتے اور ان کے بیگ اٹھانا ہے مگروہ خود کو نیشنل لیڈرسمجھ رہی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن پر حملہ آور ہورہی ہیں لیکن موصوفہ وہ دن بھول رہی ہیں جب ان کی بڑی باجی عملی طور پر الیکشن کمیشن پر حملہ آور ہورہی تھیں۔
نواز شریف اور شہباز شریف ایک ہی سکے کے دو نہیں بلکہ ایک ہی رخ ہیں جن میں سے ایک گالیاں نکالتا اور دھمکیاں دیتا جبکہ دوسرا پاؤں پڑتا ہے لیکن یہ دونوں جو مرضی کرلیں انہیں این آر او نہیں ملے گا۔
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Video of Iranian officials performing Fajar prayers under shadow of missiles
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video
Israeli mayor cries on live stream as he recounts destruction at hands of Hezbollah









