Verbal Clash Between Shahbaz Gill And Maiza Hameed on Twitter
محترمہ یہ کوئی میک اپ کے سامان یا سریا بنانے کی بات نہیں ہو رہی یہ جدید ترین جنگی جہازوں کی بات ہو رہی ہے۔ جب نواز شریف صاحب چھوٹے ہوتے پیمپر لگا کے منہ سے تھوک والا جہاز اڑایا کرتے تھے تب سے پاکستان ائیرفورس کام کر رہی ان منصوبوں پر جس کی آج مختلف شکلیں سامنے آ رہی ہیں۔ https://t.co/ZoLC5NM72R
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 19, 2021
آپ کو جھوٹ بولنے کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب سچ برداشت نہیں ہوتا. یونیورسٹی میں پالش کی بجائے پڑھائی پر دھیان دیتے تو بار بار اپنی جگ ہنسائی نہ کرواتے.
— Maiza Hameed (@MaizaHameedMNA) September 19, 2021
یہ JF-17 نوازشریف کے پہلے دور حکومت میں بننا شروع ہوئے.
دوبارہ جھوٹ بولنے سے پہلے یہی میک اپ اپنے منہ پر مل لینا. https://t.co/R3d3YYDBYm
چمچہ گیری کا یہ مطلب نہیں کہ منہ کےساتھ کتے باندھ لو آپ کی باتوں سے بھی لگتا ہے کہ پی ٹی آئی میں آپ سے بڑا بے شرم اور کوئی نہیں
— Maiza Hameed (@MaizaHameedMNA) September 19, 2021
اور میک اپ خواتیں کے لیے ہی بنا ہے اگر آپ نے کرنا ہے تو کوئی بات نہیں ہم خواتیں میک اپ کرنا چھوڑ دیتے ہیں آپ کےلیے آپ نے کیا ہم نے کیا بات تو ایک ہی ہے https://t.co/XLyatYRE4J
اوہو باجی تو تپ گئیں ہیں۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 19, 2021
آپ کی خواہش کے باوجود میں گالی کا جواب گالی میں نہیں دوں گا۔کچھ مطالعہ کریں کسی اچھے استاد کی شاگردی کریں تاکہ گالی کے بغیر بھی آپکے جملے میں کاٹ آئے۔باقی میک اپ اور سریا دونوں شریف خاندان بناتا ہے۔ ہر چیز اپنے پر لے کر خود کو اتنا اہم نہ سمجھا کریں۔ https://t.co/Vc6m8dAhWG
Haseena Wajid's speech sparks new tension between India & Bangladesh
Mohsin Naqvi tweets about his meeting with PM Shehbaz regarding Pakistan team's participation in the T20 World Cup
New York Mayor Zohran Mamdani removing snow from streets, Video goes viral
US climber Alex Honnold completes rope-free climb up Taipei 101 skyscraper
Opinion divided on Iman Mazari's arrest, New controversy on Ansar Abbasi's story - Details by Omar Cheema
Sohail Afridi gives 24 hour deadline, Iran gets new support - Details by Mansoor Ali Khan











