Maryam Baji Ne Abhi Tak Aik Tweet Bhi England Per Nahi Ki - Shahbaz Gill
Youtube
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل کی نیوز کانفرنس
شریف خاندان کا سارا کھانا ہی ہیلی کاپٹروں پر آتا جاتا تھا
شریف خاندان کیلئے نہاری،پائے دوسرا کھانا پی آئی اے کے 777طیاروں کے ذریعے دوسرے ملکوں میں بھجوایا گیا
اگر ہیلی کاپٹر کے استعمال پر کسی نے جیل جانا ہے تو وہ شریفوں کا پورا ’’ٹبر‘‘ہے،
مریم نواز ایسی باجی ہیں جو دوسروں کے ٹیکسٹ مسیجز کے سکرین شاٹس بنا کر بھجواتی رہتی ہیں
مریم نواز ایسی باجی ہیں جو ویڈیوز فارورڈ کرنے میں ماہر ہیں
مریم اورنگزیب نے پاکستانی عوام کی لوٹی گئی دولت لندن میں جمع کرنے سے متعلق کچھ نہیں کہا
مریم نواز نے برطانوی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق کوئی ٹویٹ نہیں کی
مریم نواز ہر ایک چیز پر ٹویٹ کرنا فرض سمجھتی ہیں تو برطانوی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر کیوں خاموش ہیں؟
مریم صفدر،یہ وہی برطانیہ ہے جہاں آپ کے والد ، بھائی اور بیٹا مستقل مقیم ہیں
یہ وہ لوگ ہیں جو عدالتوں میں اپنی آمدنی کی رسیدوں کی بجائے قطری خط پیش کرتے رہے
پاکستان فیصلہ کر چکا ہے کہ وہ کسی قیمت پر دوسرے ملک کے دباؤ میں نہیں آئے گا
یہ قیمت چاہے کرکٹ کے میدانوں میں ادا کرنی پڑے یا کسی اور صورت میں
وزیراعظم عمران خان صرف اللہ کی ذات کے سامنے جھکنے پر یقین رکھتے ہیں
وزیراعظم عمران خان اپنا یا اپنے ملک کا سر کسی کے سامنے نہیں جھکنے دیں گے
Haseena Wajid's speech sparks new tension between India & Bangladesh
Mohsin Naqvi tweets about his meeting with PM Shehbaz regarding Pakistan team's participation in the T20 World Cup
New York Mayor Zohran Mamdani removing snow from streets, Video goes viral
US climber Alex Honnold completes rope-free climb up Taipei 101 skyscraper
Opinion divided on Iman Mazari's arrest, New controversy on Ansar Abbasi's story - Details by Omar Cheema
Sohail Afridi gives 24 hour deadline, Iran gets new support - Details by Mansoor Ali Khan











