Overseas Voting Rights Campaign: SAPM Dr. Shahbaz Gill Addresses Overseas Forum Toronto Canada
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی اورسیز فورم کی قیادت کے ہمراہ کینیڈا میں اورسیسز ووٹنگ رائٹ کمپین میں اورسیرز سے خطاب کر رہے ہیں۔
پالستانی اوورسیز فورم کے تحت ٹورنٹو میں معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کنونشن سے خطاب
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے کوئی بھی نہیں روک سکتا،
پاکستان تحریک انصاف اوورسیز پاکستانیوں کی ہر فورم پر آواز بنے گی،
ملک کی ترقی میں اوورسیز پاکستانی اہم کردار ادا کر رہے ہیں،
اپوزیشن اوورسیز کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں،
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا دل اس ملک کے لیے دھڑکتا ہے,
بیرونِ ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنا بہت بڑی زیادتی ہو گی,
وزیر اعظم عمران خان اوورسیز پاکستانیوں سے محبت اور ان کا احترام کرتے ہیں,
احسن اقبال کہتے ہیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملکی صورتحال کا ادراک نہیں،
ارسطو بتائیں جب انہوں نے بیٹے کو امریکہ سے بلا کر الیکشن لڑوایا وہ یہاں کے حالات جانتا تھا؟
احسن اقبال ہم سے سیاست کریں لیکن اوورسیز سے نفرت نہ کریں,
اس بار الیکشن جیتیں یا ہاریں الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ پر ہی ہوگا،
ہمیں یا کسی جماعت کو دھاندلی کا نہیں کہنا پڑے گا،
سکھ کمیونٹی کو نومبر میں بابا گورو نانک کے 552 ویں جنم دن کے موقع پر پاکستان آنے والی سکھ برادری کو ہر طرح کی سہولت فراہم کی جائے گی،
Haseena Wajid's speech sparks new tension between India & Bangladesh
Mohsin Naqvi tweets about his meeting with PM Shehbaz regarding Pakistan team's participation in the T20 World Cup
New York Mayor Zohran Mamdani removing snow from streets, Video goes viral
Karachi: Video of clash between lifter driver and car owner goes viral
Indian Deputy chief minister of Maharashtra state dies along with five in plane crash
Sohail Afridi gives 24 hour deadline, Iran gets new support - Details by Mansoor Ali Khan










