
اسلام آباد : امریکہ نے قیدیوں کے تبادلے کے 2معاہدوں کی پیشکش پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔اس سلسلے میں چودھری نثار وزیر اعظم نواز شریف کے پاس سفار شات لیکر جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے 5نکاتی ایجنڈا تیار کیا جا رہا ہے اور وزارت داخلہ میں امریکی پیشکش پر غور کرنے کے لیے معاہدے پر ٹاسک فورس کا اجلاس طلب بھی کر لیا گیا ہے۔امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہو جائے تو عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن ہے ۔ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ معاہدہ ہونے پر ڈاکٹر عافیہ باقی سزا پاکستان میں پوری کریں گی۔
I am not asking you - Bilawal Bhutto scolds Shazia Marri during discussion
London: Former imam sentenced to life for sexual assaults
Before leaving China, the American crew threw away everything given to them by Chinese authorities
Video shows arrest of alleged drug dealer Anmol Aka Pinky
Anmol Pinky case investigation disclosed new information
Is UAE kicking out Pakistanis? Pakistan's foreign office's response









