Bad News for Pakistan: Shoaib Malik And Muhammad Rizwan Fell Sick
آسٹریلیا کیخلاف سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان اور شعیب ملک بیمار
آسٹریلیا کے خلاف مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سیمی فائنل سے قبل پاکستانی ٹیم کے دو اہم کھلاڑی وکٹ کیپر محمد رضوان اور شعیب ملک بیمار پڑ گئے ہیں۔
میڈیا مینیجر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ محمد رضوان اور شعیب ملک فلُو کا شکار ہوگئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ان دونوں کے کورونا ٹیسٹ کروائے گئے ہیں جو کلیئر آئے ہیں۔
میڈیا مینیجر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر نے محمد رضوان اور شعیب ملک کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر کل صبح دونوں کھلاڑیوں کا چیک اپ کریں گے، دونوں آج کی پریکٹس میں بھی حصہ نہیں لے رہے۔
Source
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Donald Trump reveals what "Present" Iran gave him as goodwill gesture
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video
Pakistan’s Strategic Role as Trump Delays Iran Strike - Kamran Khan Show










