Gharida Farooqi's tweets on PM Imran Khan's 'Appreciation Ceremony' for Malik Adnan
حکومت تحسین کی مستحق ہےخاص کر فواد چوہدری؛جو آج ملک عدنان کے ذریعے قوم تک انتہاپسندی کیخلاف کھڑے ہونیکا مضبوط پیغام دیا گیا ہے۔ جس عزم کا آج وزیراعظم نے اظہار کیا ہے صدقِ دل سے دعا ہے انتہاپسندی کیخلاف یہ واقعہ واقعی اے پی ایس کیطرح ٹرننگ پؤائنٹ ہو اور پاکستان اس ظلم سے محفوظ ہو۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) December 7, 2021
آئندہ جو ایسا تماشہ لگائے گا،رحمت اللعالمین کے نام پر دین کو استعمال کرے گا میں آج اعلان کرتا ہوں ہم اسے چھوڑیں گے نہیں؛ وزیراعظم عمران خان نے جب آج تقریر میں یہ بات کی دل بھر بھی آیا مگر وزیراعظم کی خالص نیت پر دل سے دعا بھی نکلی۔ اب پوری ریاست کا فرض ہیکہ وہ اس عزم کو پورا کرے۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) December 7, 2021
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video









