Female professor Dr. Fouzia of Lahore College for women refuses to take degree from Shahbaz Gill
Youtube
لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن میں خاتون پروفیسرنے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگِل سے ڈگری لینے سے انکار کردیا۔
لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن میں سمن آباد کالج کی خاتون پروفیسر کا نام پکارا گیا مگر وہ اسٹیج پرنہ آئیں۔
اس حوالے سے صحافی نے شہباز گل سے سوال کیا کہ خاتون پروفیسر نے ٹوئٹ کے ذریعے آپ سے ڈگری لینے سے انکار کیا ہے؟ اس پر ان کا کہنا تھاکہ ملک میں جمہوریت ہے اور ہر ایک کو حق حاصل ہے۔
دوسری جانب کالج پرنسپل کا کہنا تھاکہ خاتون پروفیسر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کیا گیا، خاتون پروفیسر نے ایسی کوئی بات نہیں کی۔
Source
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video











