Imran Khan has destroyed Pakistan's relations with America, China & Saudi Arabia - Kamran Khan
چین کی بھارت سے جنگ ہوئی ، سال ہوگیا مگر نریندر مودی نے ایک لفظ نہیں کہا چین کے خلاف، ملک کے وزیراعظم کو بڑا سوچ سمجھ کربولنا ہوتا ہے، عمران خان نے بول بول کر اتنی خرابی کردی، یہ ہر وقت امریکہ کو لتاڑتے رہتے ہیں، ریسپیکٹ سے بات تک نہیں کرسکتے تو پھر اس کی قیمت تو ادا کرنی پڑے گی، اور پھر یہ آئی ایم ایف کے پاس جارہے ہیں، آئی ایم ایف تو امریکہ کا ادارہ ہے،سعودی عرب نے جن شرائط پر 72گھنٹے کے واپسی کے نوٹس پر پاکستان کو قرضہ دیا، وہ شرمناک ہے، چین کے ساتھ بھی پاکستان کے مثالی تعلقات نہیں رہے۔ کامران خان نےوزیراعظم عمران خان کی خارجہ پالیسی کو مکمل ناکام قرار دے دیا۔
Youtube
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video











