Fawad Chaudhry tweets on KPK local bodies election

خیبر پختونخواہ کے انتخابات دو حوالوں سے اہم ہیں پہلا یہ کہ پہلی بار براہ راست تحصیل کی سطح پر براہ راست ووٹ سے منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل ہو رہے ہیں مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا اور دوسرا پہلی بار حکومت نے شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کروائے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 20, 2021
صرف عمران خان وہ لیڈر ہیں جو اپنے سیاسی مفادات کو پس پشت ڈال کر ملک اور لوگوں کیلئے سوچتے ہیں ورنہ کتنا آسان ہے وزیراعلیٰ کی صورت میں ایک ڈکٹیٹر رکھو اور کام چلاؤ جو PPPاور نون کی روائیت ہے سندہ کےلوگ آج بھی اس روئیے کا شکار ہیں،اب پنجاب میں بھی بااختیار نظام قائم ہونےجا رہا ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 20, 2021
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Indian actress Harshal Kalia dies in road accident
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video











