Facebook’s secret is out: Instagram is toxic specially for teenagers - Aurat Card
انسٹا گرام پر خوبصورت دکھنے کا کریز کس طرح بچوں اور ٹین ایجر لڑکیوں کو مسائل سے دوچار کررہا ہے، فلٹرز کی فیک دنیا نےینگ جنریشن کو کمپلیکس، اینگزائٹی اور ڈپریشن میں مبتلا کردیا۔ انسٹا گرام خاص طور پر بچوں کیلئے کس قدر نقصان دہ ثابت ہورہا ہے۔ بینظیر شاہ، ریما عمر، محمل سرفراز اور نتاشا کی نہایت مفید گفتگو۔
Youtube