Who killed Benazir Bhutto? | Why fingers pointed at Zardari, Gen Musharraf & Rehman Malik? Rauf Klasra's vlog
بینظیر بھٹو کو کس نے قتل کیا۔ پرویز مشرف ، آصف زرداری اور رحمان ملک تینوں کا کردار مشکوک۔ پرویز مشرف نے سکاٹ لینڈ یارڈ کو قاتل ڈھونڈنے کی بجائے موت کا سبب معلوم کرنے پر لگادیا۔ جب واجد شمس الحسن نے سکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کو مسترد کیا تو پہلے رحمان ملک اور پھر آصف زرداری نے ان کو فون کرکے کیا کہا ؟ کیا آصف زرداری اور رحمان ملک نہیں چاہتے تھے کہ بینظیر کے قاتلوں کا پتا چلے۔واجد شمس الحسن نے اپنی کتاب میں اور کیا لکھا۔ اس کے بعد جب طارق کھوسہ نے آپریشن ٹروجن ہارس شروع کیا اور ان کے بقول وہ قاتلوں تک پہنچنے والے تھے ، ان کا ٹرانسفر کیوں کردیا گیا۔ بینظیر بھٹو کے قتل کے وقت مشکوک اشارے کرنے والے خالد شہنشاہ کو کیسے قتل کردیا گیا۔۔ رؤف کلاسرا کا ولاگ۔
Youtube
Breaking News: 10 killed, several injured in car explosion near Red Fort in India's Delhi
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Response of Maulana Tariq Jamil's son on the viral video of Maulana with Dr. Nabiha
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali









