Blasphemy accused Christian Zafar Bhatti sentenced to death by Rawalpindi court
Youtube
اسلام آباد: توہین رسالت کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم ظفر بھٹی کو سزائے موت سنا دی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی صاحبزادہ نقیب شہزاد نے اڈیالہ جیل ٹرائل میں فیصلہ سناتے ہوئے توہین رسالت کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم ظفر بھٹی کو سزائے موت سنا دی، جب کہ مجرم کو دیگر دفعات کے تحت مجموعی طور پر 4 سال قید 15ہزار روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔
توہین رسالتﷺ فوجداری دفعہ 295 سی کے تحت مجرم کو پھانسی کی سزا سناتے ہوئے عدالت کا کہنا تھا کہ مجرم نے سنگین جرم کیا، اس کو اس وقت تک پھانسی پر لٹکائے رکھا جائے جب تک موت واقع نا ہوجائے۔
واضح رہے کہ مجرم ظفر بھٹی کے خلاف تھانہ نیو ٹاوٴن پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا تھا۔
Source
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video
Trump sees chance for Iran deal - Netanyahu's response on Trump's decision











