Army Chief's extension: What suits General Bajwa, Imran Khan or New PM? Rauf Klasra's vlog
وزیراعظم عمران خان کا خاور گھمن کو اہم انٹرویو۔ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے متعلق سوال پر وزیراعظم نے کیا جواب دیا۔ڈیل پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر بھنگڑے کیوں؟ کامن سینس کی بات ہے ڈیل کو ڈی جی آئی ایس پی آر ٹی وی پر کنفرم تو نہیں کریں گے۔ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر ہونے والے تنازعے پر اسٹیبلشمنٹ کو احساس ہوا کہ بچہ تو جوان ہوگیا ہے۔ جنرل فیض کی وزیراعظم کے ساتھ قربتوںنے کیا آرمی چیف کی اتھارٹی کو انڈرمائن کیا؟اگر جنرل باجوہ ایک اور ایکسٹینشن چاہتے ہیں تو کیا ان کو عمران خان حکومت سوٹ کرے گی یا پھر نئے الیکشن اور نیا وزیراعظم؟ کیا وزیراعظم عمران خان اورمقتدر حلقوں کے درمیان پاور گیم شروع ہوچکی ہے۔؟؟
Youtube
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











