Tragic incident in Murree, several died - Who is responsible? Rauf Klasra's vlog
عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو کہتے تھے کہ جنوبی کوریا میں کشتی ڈوب گئی تو وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا، آج وزیراعظم کو ماننا چاہیے تھا کہ ان کا قصور ہے۔۔۔نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے ہیڈ لفیٹننٹ جنرل ہیں، ان کے پاس اربوں کا بجٹ ہے، اتنی بڑی ٹریجڈی ہوگئی، مجھے این ڈی ایم اے کہیں نظر نہیں آرہی۔۔۔ایک لاکھ گاڑی اگر مری میں داخل ہوئی ہے تو آپ نے دیکھنا نہیں تھا کہ فوڈ کہاں سے آئے گی، یہ رہیں گے کہاں، یہ پارکنگ کہاں کریں گے، یہ پلاننگ کس نے کرنی ہوتی ہے؟۔۔۔وزیراعظم ٹوررزم کیلئے افیکٹیو ادارہ تک نہیں بناسکے۔۔۔مری میں ہوٹل والوں نے کرائے اتنے بڑھا دیئے ہیں، ویسےہم موریلٹی کی بڑی باتیں کرتے ہیں، 98فیصد مسلمان ہیں یہاں، مگر کوئی مررہا ہو تو ہم کہتے ہیں پہلے پیسے دو۔۔
Youtube
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Iran claims shooting down US F-18, Russian media releases the video
Trump sees chance for Iran deal - Netanyahu's response on Trump's decision











