Mujhe pata hai aap ka qadd chota hai - Shahbaz Gill vs Hamid Mir on twitter
کیا فرمایا؟ 10 فٹ برف؟ اتنی برف میں ٹانکیں نہیں گردن بھی دھنس جاتی ہے یہ مبالغہ آرائی کا موقع نہیں ہے تھوڑا کم کر لیں 3 یا 4 فٹ کہنا مناسب ہے ورنہ کل کو آپ یہ بھی کہیں گے کہ یہ برف باری پچھلی حکومتوں کے دور سے جاری تھی اس لئے آپکی حکومت برف ہٹانے میں کامیاب نہ ہو سکی https://t.co/HnzAiEvve9
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) January 9, 2022
اگر آپ فارغ ہیں تو آئیں آپکو لئے چلتاہوں۔ابھی وہاں سے برف صاف نہیں ہوئی۔مجھے پتہ ہے آپکا قد چھوٹا ہے شائید آپ گھبرا گئے۔10 فٹ کا مطلب یہ نہیں ہوتا آپ نے پورا برف میں جانا ہے۔اگر سنو 5 فٹ ہو تو پاؤں 2 سے تین فٹ ہی نیچے جاتا ہے۔آپ کا پاؤں زمین تک نہیں جاتا۔https://t.co/PcmUCFYYmu https://t.co/AxEX11l6Bf
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) January 9, 2022
جب درجہ حرارت کم ہو جاتا ہے تو برف سخت ہو جاتی ہے۔ پھر آپکا پاؤں سارا اندر نہیں جاتا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) January 9, 2022
میر صاحب آپ تو روز ہزار ہزار فٹ کی لمبی لمبی چھوڑتے ہیں۔جو اگلے دن پکڑی جاتی ہے۔میرا خیال ہے صرف 2021 میں آپ نے 147 لمبی لمبی چھوڑی ہیں۔ہمیں بھی کوئی 2 فٹ کی گنجائش دے دیں۔ باقی آپ محترم ہیں
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











