Ambreen Fatima's recent tweets against her husband Ahmad Noorani
میری شادی کا سفر شروع ہوا اور بچے دنیا میں آئے ہی تھے تو جھوٹی طلاق کا دعوی کرکے چھوڑ دیا گیا،صدمہ اتنا بڑا ہے نیند نہیں آتی،نہ فی الوقت مستقبل کا پتہ ہے کیا ہوگا کیسے اکیلی ساری ذمہ داریاں نبھاوں گی کسی سے رابطہ کرنے کو دل نہیں کرتا لیکن اگر اس ٹویٹر پہ کچھ ہلکا پھلکا لکھ
— Ambreen Fatima (@AmbreenFatimaAA) January 10, 2022
کر دھیان بٹانے یا مایوسی کوچند لمحےکرنے کی ناکام کوشش کرتی ہوں تو بھی لوگوں کو اعتراض ہےکہ جی اتنی پریشان ہوکربھی آپ ٹویٹر پہ آجاتی ہیں،بھئی آپ لوگ کسی ڈوبتے کی مدد توکر نہیں سکتےہاں کوئی تیر کر باہر نکلنے کی کوشش کرےاسکو ضرور اینٹیں مار کرواپس پانی میں کردینے کو بہادری سمجھتے ہو
— Ambreen Fatima (@AmbreenFatimaAA) January 10, 2022
ہماری سوساِٹی کاالمیہ ہےکہ شوہرمرجائے تولڑکی کےسجنےکوسال ہا سال تک معیوب سمجھاجاتاہے،کسی کی شادی ناکام ہوجائے تواسکےبارےگھٹیاباتیں کی جاتی ہیں ہنس بھی لےغلطی سے،کہیں کچھ کہہ دےیالکھ دےتوکہاجاتاہے،لوجی یہ ابھی پریشان ہے،فٹافٹ معترض ہوجاتےلوگ،یہ گھٹیاسوچ نہ جانےکب جان چھوڑےگی ہماری
— Ambreen Fatima (@AmbreenFatimaAA) January 10, 2022
میں خاصی پرہشان ہوں یہ ایک حقیقت ہے جومصیبت کاپہاڑ مجھ پہ توڑا گیاہےاسکے بوجھ تلےسر تاپاوں دب گئی ہوں لیکن اسکا کیامطلب ہےکہ میں پریشانی کوچندلمحے بھولنےکےلیےٹوہٹرپہ کچھ لکھ نہیں سکتی؟آپ چاہتےہیں کہ میں کسی سےبات چیت نہ کروں تولگےگامیں پریشان ہوں؟
— Ambreen Fatima (@AmbreenFatimaAA) January 10, 2022
آپ لوگ تومروں کومارنے میں خوش ہو https://t.co/HRf9zmQAlV
میں نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے خلع کا دعوی واپس لیکر احمد نورانی کے طلاق دینے کا انتظار کروں گی جب تک طلاق نہیں بھجوائے گا احمد اسی کے نام کا شناختی کارڈ جو بن چکا ہے استعمال کروں گی مجھے بھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا ہے کہ جھوٹ بولا گیا کہ
— Ambreen Fatima (@AmbreenFatimaAA) January 10, 2022
طلاق دیدی۔طلاق دی ہے پیپر دکھائے جائیں نادرا سے رہکارڈ ہٹوایا جائے اس کے بعد شناختی کارڈ چینج کرواوں گی۔میں آسانی کیوں دوں خلع لیکر جب طلاق کا دعوی کیا ہے تو محترم طلاق دیں بھی مجھے۔
— Ambreen Fatima (@AmbreenFatimaAA) January 10, 2022
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Senate Session: Chairman Senate advises Sherry Rehman to stay calm
Sahil Adeem Exclusive Interview With Irshad Bhatti











