Robina Khursheed Alam shares her story how she converted to Islam from Christianity
روبینہ خورشید عالم ایک پریکسٹنگ مسیحی سے مسلمان کیسے ہوئیں۔ وہ اسلام کی طرف راغب کیسے ہوئیں۔؟؟ کونسی باتوں نے ان کو اسلام کی طرف مائل کیا۔ان کی فیملی کا کیا ری ایکشن تھا۔ میری بیٹی نے میرے ساتھ بڑی لڑائی لڑی کہ یہ آپ کیا کرنے جارہی ہیں۔پاکستان میں ایک عورت کا اسلام قبول کرنا بہت مشکل ہے، مجھے کیا کیا نہیں سننا پڑا، مجھے بازاری تک کہا گیا۔میری بیٹیوں تک کی ٹرولنگ کی گئی۔روبینہ خورشید نے اپنی پوری کہانی ماریہ میمن کے ساتھ شیئر کردی۔
Youtube
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Trump sees chance for Iran deal - Netanyahu's response on Trump's decision
Sirens, panic across Bahrain, Saudi Arabia and Kuwait as Iranian strikes continue











