Shahbaz Gill's aggressive tweets in reply to Asma Sherazi's tweet
اچھا تو آپکو اپنا یہ روپ اتنا بھیانک لگا تو پہلے ایسی صحافت کرنی ہی کیوں کی تھی؟عاصمہ صاحبہ گھٹیا لفظ واقعی ہی تکلیف دہ ہے۔ لیکن یہ آپکو سوچنا پڑھنا تھا فرسٹ کلاس کی ٹکٹیں لینے سے پہلے۔باجی کے وٹس ایپ اور خواہشوں پر آپ دوسروں کے گھر کی عورتوں پر گالی گلوچ کریں اور معزز بھی بنیں https://t.co/tztZy9Gsqk
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) January 19, 2022
عاصمہ شیرازی جی میرے فارم ہاؤس کا حساب لینا کا شوق ہےتو اپنےسرکاری حج کی رسید، F سیکٹر میں گھر کی منی ٹریل اور فرسٹ کلاس کی ٹکٹ کی خریداری کی رسیدیں لے آئیں۔اور میں بھی لے آتا ہوں۔کل ہی لائیو ٹی وی پروگرام کرتے ہیں آپ کے اثاثوں پر اور میرے اثاثوں اور رسیدوں پر
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) January 19, 2022
ہو جائے challenge https://t.co/tztZy9Gsqk

FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy