Justice Qazi Faez Isa reached Lahore High Court on foot

جسٹس قاضی فائز پیدل لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پیدل لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔
اس موقع پر صدر و سیکریٹری لاہور ہائی کورٹ بار نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استقبال کیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری خود پکڑ رکھی تھی۔
سپریم کورٹ کے جج بغیر پروٹوکول کے ہائی کورٹ پہنچے تھے۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ مجھ سے رہا نہیں گیا، میں نے سوچا پیدل چل کر پہنچ جاتا ہوں۔
نمائندہ ’جیو نیوز‘ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سوال کیا کہ سر آپ نے گاڑی کا استعمال کیوں نہیں کیا؟
جس پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جواب دیا کہ یہ بات آپ کو اندر جا کر بتائیں گے۔
Source
New revelations regarding attack on Iran
Russia warns Iran to end hostilities in ‘CATASTROPHICALLY TENSE’ situation
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
Pakistan’s strategic involvement in US–Iran negotiations - Reuters claims
Trump sees chance for Iran deal - Netanyahu's response on Trump's decision
Sirens, panic across Bahrain, Saudi Arabia and Kuwait as Iranian strikes continue











