What is a Secret Touch? Zehra Kamal's educational talk for parents on child sexual abuse prevention
بچوں کو جنسی استحصال سے کیسے بچایا جائے، کس عمر سے انہیں یہ آگاہی دینی شروع کردینی چاہئے،چھوٹی سی عمر کے بچے کو نارمل انداز میں بغیر ڈرائے کیسے یہ بتایا جائے کہ بیڈ ٹچ کیا ہے،سیکرٹ ٹچ کیا ہے، پرائیوٹ پارٹس کیا ہیں، اور اگر کوئی ان کو ٹچ کرے تو وہ کیا کریں۔۔ بچے کے رویے میں کونسی تبدیلیاں ہیں جو والدین کو نوٹ کرنی چاہئیں جو اس بات کا اشارہ ہوسکتی ہیں کہ بچےکے ساتھ کچھ غلط ہورہا ہے۔بچہ اگر والدین کو آکر بتائے کہ کسی نے اس کے ساتھ کچھ کیا ہے تو والدین کو کیا کرنا چاہئے۔سٹرینجر کی بجائے بچے کو زیادہ خطرہ جاننے والوں اور فیملی ممبرز سے ہوتا ہے؟ جاننے والوں سے بچوں کو جنسی استحصال سے کیسے بچایا جائے؟ماریہ میمن کی سائیکولوجسٹ زہرہ کمال کے ساتھ انتہائی مفید گفتگو۔۔،
Youtube
Dramatic Operation: How CIA and Delta Force arrested Maduro from bedroom?
Abrupt laughter in the hall over Arnab Goswami’s video during DG ISPR press conference
DG ISPR Lt. General Ahmed Sharif's Important Press Conference - 6th January 2026
Javed Chaudhry's views on DG ISPR's press conference today
World won't trust Trump for what he has done in Venezuela - Hamid Mir
Man held for attacking and damaging residence of US vice president JD Vance










